بینر
 
بینر
رابطہ ای میل
ناظرین ، مہمان جو یہاں آکر وزٹ کرتے ہیں۔ ان سے درخواست ہے
کہ اگر وہ اس سلسلہ میں کوئی رہنمائی یا مشورہ دینا چاہیے تو وہ مندرجہ ذیل ایڈریس(پتہ) پرای میل (مواصلاتی خط )بھیج کر اپنا کردارادا کر سکتے ہیں۔
 
یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
 
ہم آپ کے بہت مشکور ہیں کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت ہماری رہنمائی کے لئے ادا کر رہے ہوں گے۔

کسی چیز میں خصوصیات کو بہترین کرنے کیلئے ناظر کا نقطہ نگاہ اور نکتہ نظر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

رابطے کے لئے یہ مت سوچئے کیا الفاظ ہو۔ نیت اہم ہوتی ہے لفظ سمجھ آ جاتے ہیں ماں بچہ کی اَو اَو سن کر اس کی طلب سمجھ لیتی ہے کیونکہ دونوں کے رشتہ میں خلوص ہے۔ خلوص نیک نیت ہے۔ لہذا آپ ہر گز نہ جھجھکیں۔ آپ اپنی رائے کہہ ڈالیں۔ ہم آپ سے رابطے میں رہ کر بات کو ٹھیک طرح سے عمل میں لائیں گے۔
 
ایڈیٹر
 
پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام 
 
 
 
بینر
بینر

پول

کیا پاکستانی ٹیم میچ فکسنگ میں ملوث ہو سکتی ہے؟