بینر
 
بینر
مانسہرہ، این جی او کے دفتر پر حملہ، دو خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک چھاپیے ای میل
بدھ, 10 مارچ 2010 14:57
مانسہرہ............................ مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں ایک این جی کے دفتر پر حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق نقاب پوش حملہ آور دھماکا اور فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ دھماکے سے ویژن ورلڈ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔دھماکے کے بعد علاقہ مکنیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔
 
 
بینر
بینر

پول

کیا پاکستانی ٹیم میچ فکسنگ میں ملوث ہو سکتی ہے؟