بینر
 
بینر
ججز کی تقرری میں تاخیر کیخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست چھاپیے ای میل
منگل, 09 فروری 2010 13:38
اسلام آباد…..............اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری میں تاخیر کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائرکر دی گئی۔ آئینی درخواست ندیم احمد ایڈوکیٹ کی جانب سے اکرم شیخ ایڈووکیٹ نے داخل کی ہے ۔درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیاہے کہ عدلیہ آئین کے آرٹیکل6کی تشریح کرے کس طرح کے اقدامات پر اس شق کا اطلاق ہوتا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت ریاست کے عدالتی عضو کو تباہ کر رہی ہے اور ججز کی خالی اسامیوں پر فوری تقرریاں کرناحکومت کا آئینی فرض ہے ۔
 
 
بینر
بینر

پول

کیا پاکستانی ٹیم میچ فکسنگ میں ملوث ہو سکتی ہے؟