|
شیخ رشید کے ساتھیوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی |
|
|
|
منگل, 09 فروری 2010 12:08 |
|
اسلام آباد................ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر اطلاعات شیخ رشید کے ساتھیوں کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہوگی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر اطلاعات شیخ رشید کے ساتھیوں کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہوگی۔گزشتہ روز عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے انتخابی دفتر پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ بھگدڑ کے دوران شیخ رشید کے پاوٴں پر معمولی چوٹ آئی۔جاں بحق ہونے والوں میں شہزاد عرف شادا، انوار، جاوید اورایک نامعلوم شخص شامل ہے۔،جس کے بعد اب شیخ رشید کے ساتھیوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جارہی ہے جبکہ حملے اور قتل کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے |