بینر
 
بینر
دریائے سندھ پر بھارتی منصوبے کے معائنے کا مطالبہ چھاپیے ای میل
منگل, 09 فروری 2010 12:06
لاہور .............................. پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں دریائے سندھ پر بھارتی منصوبوں کے فوری معائنے کا مطالبہ کردیا ۔ جبکہ بھارتی کمیشن سندھ طاس نے دریائے ستلج پر سلیمانکی ہیڈ ورکس کا معائنہ مکمل کرلیا ہے ۔ جس کے بعد اب پاکستانی اور بھارتی وفود کمشنر بیراجوں کے معائنے کے ریکارڈ پر کل دستخط کریں گے ۔بعدازاں بھارتی وفد کل واپس نئی دہلی روانہ ہوجائے گا ۔
 
 
بینر
بینر

پول

کیا پاکستانی ٹیم میچ فکسنگ میں ملوث ہو سکتی ہے؟