بینر
 
بینر
آزاد کشمیر،ہٹیاں بالاں کی زلزال جھیل کا بندٹوٹ گیا، آبادی کو خطرہ چھاپیے ای میل
منگل, 09 فروری 2010 12:03
مظفر آباد...........................آزاد کشمیرمیں زلزلے کے دوران بننے والی زلزال جھیل کا بند ٹوٹ گیا جس سے دو درجن سے زائد مکانات زیر آب آگئے ہیں۔ بند ٹوٹنے سے دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی جس سے قریبی آبادیوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانی کی سطح بلند ہونے سے متعدد مکانات زیر آب آگئے اور مقامی آبادی محفوظ مقامات کا رخ کررہی ہے سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ متاثرہ مقامات پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔
 
 
بینر
بینر

پول

کیا پاکستانی ٹیم میچ فکسنگ میں ملوث ہو سکتی ہے؟