بینر
 
بینر
بلدیاتی نظام کے حوالے سے اہم فیصلے آج کئے جائیں گے چھاپیے ای میل
منگل, 09 فروری 2010 12:00
اسلام آباد.................. صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اہم اجلاس میں آج ملک میں بلدیاتی نظام کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے صدارتی محل میں ہونے والے اجلاس میں سندھ بلوچستان اور صوبہ سرحد کے وزرائے اعلی شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔اجلاس کے ایجنڈے میں بلدیاتی انتخابات سر فہرست ہوں گے۔ صدر آصف علی زرداری پہلے ہی صوبہ سندھ میں چار ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر چکے ہیں ۔جبکہ پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات چھ ماہ میں کرانے کا اعلان کیا ہ
 
 
بینر
بینر

پول

کیا پاکستانی ٹیم میچ فکسنگ میں ملوث ہو سکتی ہے؟