بینر
 
بینر
وزیراعظم کا نوازشریف اوراسفند یارکو فون،آئینی پیکیج پربات چھاپیے ای میل
منگل, 09 فروری 2010 11:59
اسلام آباد...................وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نواز شریف اور اسفند یار ولی کو ٹیلی فون کرکے پارلیمانی پارٹی کے زیر غور آئینی پیکج پر بات چیت کی۔بات چیت کے دوران پارلیمانی کمیٹی میں زیر غور آئینی پیکیج کے مختلف پہلوئوں پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پر نواز شریف اور اسفند یار ولی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ صوبہ سرحد کے نام کی تبدیلی کے معاملے پر جلد اتفاق رائے ہوجائے گا۔
 
 
بینر
بینر

پول

کیا پاکستانی ٹیم میچ فکسنگ میں ملوث ہو سکتی ہے؟