|
شیخ رشید کے الیکشن آفس پر حملہ، دو ہلاک |
|
|
|
پیر, 08 فروری 2010 18:39 |
|
اسلام آباد................. اسلام آباد میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے الیکشن آفس پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ اسلام آباد کے علاقے خیابان سرسید میں واقع عوامی مسلم لیگ کے الیکشن آفس پر کیا گیا۔ پولیس نے حملے میں دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی |