بینر
 
بینر
وزیراعظم گیلانی کا پاک بحریہ کے جوانوں کی بہبود کیلئے پانچ کروڑ روپے دینے کا اعلان، ہتھیاروں کی ڈور میں شامل نہیں ہونا چاہتے، تقریب سے خطاب چھاپیے ای میل
پیر, 08 فروری 2010 18:33
کراچی ................... وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ہتھیاروں کی ڈور مین شامل نہیں ہونا چاہتا تاہم قیام امن کے لیئے موثر دفاعی صلاحیت رکھنے پر یقین رکھتا ہے۔ یہ بات انہوں نے ایف بائیس فریگیٹ پی این ایس شمشیر کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر وزیر اعظم نےپاک بحریہ کے جوانوں کی بہبود کے کئے پانچ کروڑ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں توسیع پسندانہ عزائم نہیں رکھتا ہے تاہم دفاعی شعبے میں خود انحصاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پاکستان عالمی امن اور استحکا م کے لیئے اپنے حصے سے بڑھ کر کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی این ایس شمیشیر کی پاک بحریہ مین شمولیت پوری قوم کے لیئے اطمینان بخش ہے۔ جس سے پاک چین دوستی میں اضافہ ہو گا
 
 
بینر
بینر

پول

کیا پاکستانی ٹیم میچ فکسنگ میں ملوث ہو سکتی ہے؟