خرابی
  • فیڈ ڈیٹا اٹھانے میں خرابی
جامعہ کراچی کے رجسٹرار کا انسداد تجاوزات سیل کو خط چھاپیے ای میل
بدھ, 04 جنوری 2012 14:13
کراچی( پاک میڈیااپ ڈیٹس ڈاٹ کام)جامعہ کراچی کے رجسٹرار نے وزیر اعلیٰ سندھ کے انسداد تجاوزات سیل کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ جامعہ کراچی کی شیخ زید سینٹر کے سامنے اراضی پر قبضہ کرکے تعمیراتی کام شروع کردیاگیاہے۔ یہ زمین 1954ء سے جامعہ کی ملکیت ہے۔
 
 
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

کراچی سے