|
پشاور :ايم اے پشتو، اسلاميات، ايجوکيشن اور شماريات کے نتائج کا اعلان |
|
|
|
منگل, 31 جنوری 2012 11:55 |
پشاور(پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام)جامعہ پشاور نے ايم اے پشتو، اسلاميات، ايجوکيشن اور شماريات کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردياہے. کنٹرولرامتحانات پشاوريونيورسٹي کے مطابق جامعہ پشاورنيايم اے پشتو، اسلاميات، ايجوکيشن اور شماريات کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کرديا ہے.ايم اے پشتوکے امتحان ميں 1002 اميدوار شريک ہوئے، جن ميں639 کامياب قرار پائے. نتيجہ 65 فيصد رہا.ايم اے اسلاميات کے امتحان ميں شريک 3007 اميدوار وں ميں سے255 کامياب قرار پائياور نتيجہ 87 فيصد رہا.جبکہ شعبہ شماريات کے امتحان ميں 127 اميدواروں نے شرکت کي، جن ميں69 کامياب ہوئے اور نتيجہ 57 فيصد رہا.
|