خرابی
  • فیڈ ڈیٹا اٹھانے میں خرابی
پشاور:امریکہ میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر تشدد کیخلاف مظاہرہ چھاپیے ای میل
اتوار, 29 جنوری 2012 19:19
پشاور(پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام) امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر تشدد اور زیادتی کے خلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔پشاور پریس کلب کے سامنے ہونیوالے مظاہرے میں تنظیم پاسبان کے کارکنوں نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور شہید عبدالرحمان کے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے مطالبات درج تھے۔ مظاہرین نے امریکا اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی بھی کی۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں
 

 
 
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

کراچی سے