|
ايبٹ آباد ميں 9راکٹ فائر کئے گئے، ڈي سي او امتياز علي شاہ |
|
|
|
جمعہ, 27 جنوری 2012 14:32 |
ايبٹ آباد(پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام ) ڈسٹرکٹ کوآرڈينيشن آفيسر ايبٹ آباد امتيازعلي شاہ نے کہا ہے کہ الياسي مسجد کي طرف سے 9راکٹ فائر کئے گئے جن ميں تين راکٹ پاکستان ملٹري اکيڈمي کے باہر گرے. انہوں نے کہا کہ 6 راکٹ دوسرے علاقوں ميں جا گرے جب کہ دو راکٹ بيروني ديوار کے قريب پھٹنے سے ديوار کو نقصان پہنچا.واضح رہے کہ رات ساڑھے تين بجے کے قريب ملٹري اکيڈمي کے قريب راکٹوں سے حملہ کيا گيا تھا جس سے تا حال کسي جاني نقصان کي اطلاع نہيں ملي.علاقے ميں سرچ آپريشن جاري ہے .
|