|
پشاور: نمک منڈي ميں مکان کي چھت گرنے سے 7افراد ہلاک |
|
|
|
بدھ, 25 جنوری 2012 12:00 |
پشاور(پاک میڈیااپ ڈیٹس ڈاٹ کام) پشاور کے علاقے نمک منڈي ميں ايک مکان کي چھت گرنے سے ہلاکتوں کي تعداد7 ہوگئي ہے. اطلاعات کے مطابق مکان ميں گيس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گيا جس کے باعث چھت زميں بوس ہوگئي. محلے والوں کي اپني مدد آپ کے تحت کي جانے والي کارروائيوں کے نتيجے ميں ايک خاتون اور ايک بچي کي لاش فوري طور پر نکال لي گئي جبکہ مزيد کوششوں کے بعد 5مزيد لاشيں ملبے سے نکال لي گئيں ہيں.
|