|
نیلم جانے والی بس کو حادثہ،4افراد جاں بحق،20زخمی |
|
|
|
پیر, 09 جنوری 2012 14:58 |
مظفرآباد (پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام) مظفرآباد سے نیلم جانے والی مسافر بے قابو ہو کر پہاڑی سے ٹکراگئی حادثے میں چارافرادجاں بحق اور 20زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مظفرآباد سے وادی نیلم کے علاقیلوات جانے والی مسافر بس بے قابو ہوکر مظفرآباد سے 18 کلومیٹر دورکے قریب موڑکاٹتے ہوئے پہاڑی سے ٹکراگئی۔حادثے میں دوافرادموقع پر جاں بحق او ر22 زخمی ہوگئے جن میں سے دوشدید زخمیوں نے اسپتال پہنچ کر دم تو ڑدیا۔عینی شاہدین کے مطابق بس کی رفتاربے قابو ہوکر پہاڑی سے ٹکراگئی اور حادثہ پیش آیا۔
|