خرابی
  • فیڈ ڈیٹا اٹھانے میں خرابی
کچلاک:گیس کے باعث دم گھٹنے سے 3 بچے جاں بحق چھاپیے ای میل
اتوار, 08 جنوری 2012 12:27
کوئٹہ(پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام)کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں ایک گھرمیں گیس کے باعث دم گھٹنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے ، بچے سردی کی وجہ سے کمرے میں ہیٹرچلاکرسوئے تھے۔تینوں بچوں کی عمریں آٹھ سے تیرہ سال کے درمیان ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کے رہائشی مولوی رحمت اللہ کے تین بچے، 10 سالہ حکمت اللہ، 8 سالہ ذوالقائدہ اور تیرہ سالہ بچی شاکرہ بی بی سردی کے باعث گھرکیایک کمرے میں گیس کا ہیٹرچلاکرسو گئے تھے، اور کمرے میں گیس بھرجانے کے باعث تینوں بچے جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے تینوں بچوں کی لاشیں سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیں، جہاں کارروائی کے بعد بچوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔
 
 
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

کراچی سے