بینر
بھارت نے پاکستان کے پانیوں پر قبضہ کا سلسلہ جاری رکھا تو آئندہ پاک بھارت جنگ پانی کے مسئلہ پر ہو گی: پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی چھاپیے ای میل
بدھ, 10 مارچ 2010 15:58
فیصل آباد( ریحان بٹ سے )جماعة الدعوة کے زیر اہتمام دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ غلبہ اسلام کی دعوت اور جہاد فی سبیل اللہ دفاع پاکستان کے دو اہم ستون ہیں ، بھارت نے پاکستان کے پانیوں پر قبضہ کا سلسلہ جاری رکھا تو آئندہ پاک بھارت جنگ پانی کے مسئلہ پر ہو گی
مزید پڑھیے۔۔۔
 
مانسہرہ، این جی او کے دفتر پر حملہ، دو خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک چھاپیے ای میل
بدھ, 10 مارچ 2010 15:57
مانسہرہ......................... مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں ایک این جی کے دفتر پر حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
شہباز شریف کی دوہری نشست کیخلاف فوری سماعت کی اپیل مسترد چھاپیے ای میل
بدھ, 10 مارچ 2010 15:56
اسلام آباد........................ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے وزیر اعلی پنجاب کی دوہری نشست کیخلاف اپیل کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی
مزید پڑھیے۔۔۔
 
تیہتر کا آئین مکمل اصل حالت میں بحال نہیں ہو سکتا، اعتزاز احسن چھاپیے ای میل
بدھ, 10 مارچ 2010 15:55
اسلام آباد ........................ بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ججز تقرری کا موجودہ طریقہ کار درست نہیں ہے 
مزید پڑھیے۔۔۔
 
قومی اور صوبائی اسمبلی کے تین نشستوں پر ہونیوالی ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری، دھاندلی کے الزامات چھاپیے ای میل
بدھ, 10 مارچ 2010 15:53
لاہور ......................قومی اور صوبائی اسمبلی کے تین نشستوں پرہونے والی ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پنجاب کے کے حلقہ این اے ایک سو تئیس لاہور چھ، بہاولنگر کے حلقے پی پی دو سو چوراسی اور جھنگ کے حلقہ پی پی بیاسی میں ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے سے جاری ہے۔ 
مزید پڑھیے۔۔۔
 
نصیر آباد:خواتین کو زندہ درگور کرنے پر چار ملزمان کو عمر قید،جرمانہ چھاپیے ای میل
منگل, 09 مارچ 2010 18:46
نصیر آباد…انسداد دہشت گردی نصیر آباد اور جعفر آباد کی عدالت نے زندہ درگور کیس میں چار ملزمان کو عمر قید اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
جماعةالدعوة کی ٹمبر مارکیٹ پسرور میں حرمت رسول کانفرنس ،سینکڑوں افراد کا حرمت رسول کے لئے قربانیاں و شہادتیں پیش کرنے کا عزم چھاپیے ای میل
منگل, 09 مارچ 2010 18:33
پسرور(محمد اعظم)جماعةالدعوة کی ٹمبر مارکیٹ پسرور میں حرمت رسول  کانفرنس، سینکڑوں افراد کا حرمت رسول کے لئے قربانیاں و شہادتیں پیش کرنے کا عزم، ڈاکٹر عافیہ کی رہائی تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
مزید پڑھیے۔۔۔
 
ضمنی الیکشن،پولنگ کل ہوگی چھاپیے ای میل
منگل, 09 مارچ 2010 12:43
لاہور...............................  قومی اسمبلی کی ایک، پنجاب اسمبلی کی دو، اور بلوچستان اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی الیکشن کے لئے انتخابی مہم ختم ہو گئی۔ پولنگ کل ہوگی۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
شہیداہلکاروں کی نمازجنازہ ادا چھاپیے ای میل
منگل, 09 مارچ 2010 12:42
لاہور.....................................لاہور ماڈل ٹاوٴن خودکش حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
خودکش حملہ، ہلاکتیں چودہ ہوگئیں چھاپیے ای میل
منگل, 09 مارچ 2010 12:40
لاہور........................... ماڈل ٹاوٴن لاہور میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی خصوصی تحقیقاتی سینٹر سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چودہ ہوگئی
مزید پڑھیے۔۔۔
 
سیالکوٹ: بھارتی فوج کی سرحد پر بلااشتعال فائرنگ چھاپیے ای میل
منگل, 09 مارچ 2010 12:39
سیالکوٹ............................. بھارتی سیکورٹی فورسز نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری لائن کے قریب بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری کی ہے 
مزید پڑھیے۔۔۔
 
آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری چھاپیے ای میل
منگل, 09 مارچ 2010 12:37
راولپنڈی..........................پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت 127ویں کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جاری ہے،
مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروع کیجیےپچھلا12345678910اگلاختم»

صفحہ 1 کا 78
 
بینر